گلگت بلتستان میں بلدیاتی الیکشن جلد کرائے جائیں ،بلدیاتی الیکشن نہ ہونے کی وجہ عوامی مسائل مزید بڑھیں گے۔ شفاعت اللہ

news-1439421310-2803.jpg

چلاس(عمر فاروقی)گلگت بلتستان میں بلدیاتی الیکشن جلد کرائے جائیں ،بلدیاتی الیکشن نہ ہونے سے عوامی مسائل جوں کے توں پڑے ہوئے ہیں ۔ان خیالات کا اظہارمسلم لیگ ن کے رہنما شفاعت اللہ نے اپنے بیان میں کہا کہ اختیارات نچلی سطح پر منتقل کرنے کیلئے بلدیاتی انتخابات وقت پر کرانا چاہیے،ورنہ عوامی مسائل مزید بڑھیں گے۔انہوں نے وزیر اعلی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جلد بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان کریں ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s