چلاس اسسٹنٹ کمشنر کی گراں فروشوں کے خلاف کاروائی

چلاس(عمرفاروقی) چلاس اسسٹنٹ کمشنر چلاس ظہوری علی مری کا گراں فروشوں کے خلاف سخت کریک ڈاون ،اشیائے خوردونوش کی قمیتوں میں ہوشربا آضافہ کرنے والے دکانداروں اور سبزی فروشوں پر بھاری جرمانے عائد کر دئے اور دکاندار کو زائد المعیاد اشیاءرکھنے اور مہنگے داموں سامان فروخت کرنے پر جیل بھیج دیا۔ اسسٹنٹ کمشنر چلاس نے شہر میں بڑھتی ہوئی ٹریفک جام سے نمٹنے کیلئے لیوز فورس مونسپل کمیٹی اور ایکسائز پولیس پر مشتمل ٹاسک فورس بھی تشکیل دی ہے جو شہر میں بڑھتی ہوئی بے ہنگم ٹریفک پر کنٹرول کریگی۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چلاس شہر میں گراں فروشوں کا گھیرا تنگ کر دیا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s