شگر میں صحت کی سہولیات کو عام آدمی تک پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں: ڈاکٹر بہادر علی DHO شگر

dr-bahadur

شگر ( رجب علی قمر ) ڈی ایچ او شگر ڈاکٹر بہادر علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلعے میں صحت کی سہولیات کو عام آدمی تک پہنچانے بھر پور کوشش کی جارہی ہے۔ ہماری اولین ترجیح لوگوں کو ان کے دہلیز پر طبی سہولیات فراہم کرنا ہے ضلع میں محکمہ صحت کے ڈیوٹی سے غائب رہنے والے ملازمین کو بروقت ڈیوٹی کا پابند بنایا ہے۔ ضلع بھر میں نامساعد حالات میں کام کررہے ہیں دفتر سمیت رہایشی اور سٹاف کا تصور بھی نہیں ہے تمام اُمور میں خود سرانجام دے رہا ہوں۔ سرکاری ادویات کی تاحال ٹینڈر نہ ہونے کی وجہ سے سردیو ں سے قبل دور دراز کے علاقوں تک ادویات پہنچانے میں دشواری کا سامنا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ حکومت اور ہماری اولین ترجیح عوام کو صحت کے سہولیات دینا ہے ضلع میںمحرم الحرام کے دورانا قص کارکردگی بارے خبروں میںکوئی صداقت نہیں ہے شگر میں محکمہ صحت میں ہونے والی بھرتیوں میں من پسند لوگوں کو بھرتی کرنے کے بارے میں میرے اُوپر لگائے الزامات بے بنیاد ہے تمام تر اختیارات سیکرٹریز کے پاس ہے میں ہمیشہ قانون کو فالو کرتا ہوں جو کچھ مفاد پرست لوگوں کو ناگوار گزرتی ہے انصاف میرٹ اور قانون کی بالادستی ہمارا اولین فریضہ ہے۔ اُنہوں نے انکشاف کیا کہ پہلے شگر میں میرے اُ وپر سخت قسم کے سیاسی دباﺅ ڈالا گیا جسے میں نے پاﺅں تلے روندھ ڈالا اور میرٹ کے تحت کام کرنے کو ترجیح دی جس پر کچھ لوگ میرے مخالف ہوگئے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s