چلاس شہر میں بجلی کی شدید لوڈشیڈنگ، عوام پریشان

govt-producing-loadshedding-1442982768-4924.jpgچلاس(فاروق)چلاس میں بجلی کی انکھ مچولی بدستور جاری،صارفین بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ عاجز آگئے،گزشتہ ایک ماہ سے تھک پاور ہاوس کی مشنری مکمل طور پر خراب ہوچکی ہے ،تھک پاور ہاوس کے متعلقہ اعلی حکام خواب خرگوش کے نیند سوئے ہوئے ہیں مگر پوچھنے والا کوئی نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار دیامر کے عوامی و سماجی حلقوں نے چلاس میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ چلاس شہر میں بجلی کا نظام بری طرح متاثرہے،محکمہ برقیات کے ایکسئن کا بجلی ایکسپورٹ کرنے کے دعوے دھرے کہ دھرے رہ گئے،بجلی ایکسپورٹ کرنا تو درکنار صرف چلاس شہر کیلئے بجلی پورا نہیں کیا جاسکا ۔چلاس شہر اور گردو نواح میں محکمہ برقیات کی نااہلی کی وجہ سے عوام اندھیروں میں رہنے پر مجبور ہیں ۔ عوام نے وزیر اعلی اور چیف سیکرٹری سے چلاس تھک ایریا کے زمہ داروں کی جگہ ایماندار افسران کی تعیناتی کا مطالبہ کرتے ہوئے بجلی کا نظام درست کرنے کی اپیل کیا ہے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s