دیامر سے سینکڑوں کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے طلبہ امتحان دینے گلگت جانے پر مجبور، دیامر میں امتحانی مرکز قائم کیا جائے: ڈی ایس ایف

examination.jpg

چلاس(فاروق)چلاس میں ایم کا امتحانی سینٹر قائم کیا جائے،چلاس میں امتحانی سینٹر نہ رکھنے کے باعث دیامر کے سینکڑوں طلبہ سخت سردی میں سینکڑوں کلومیٹر دور گلگت میں جاکر امتحان دینے پر مجبور ہیں ۔ان خیالات کا اظہار دیامر سٹوڈنٹس فیڈریشن کے چیرمین عابد حسین چلاسی،محمد ندیم،اکرام اللہ ،نسیم اللہ،ابوبکر و دیگرنے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کیا ۔انہوں نے کہا کہ دیامر میں ایم اے کا امتحانی سینٹر وقت کی اہم ضرورت ہے،یہاں کے طلبہ وزیر اعلی اور سیکرٹری ایجوکیشن سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ نوٹس لے کر امسال ہونے والے ایم اے کا امتحانی سینٹر چلاس میں قائم کرانے کے احکامات جاری کریں ،تاکہ یہاں کے طلبہ گھر کی دہلیز پر امتحان دے سکیں گے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s