مرحوم جوہر نفیس کی تعلیمی خدمات لازوال ہیں: ٹیچر ایسوسی ایشن شگر

14980562_594056797466329_5408874624472101975_n.jpg

سکردو ( پ۔ر) ٹیچر ایسوسی ایشن ضلع شگر کے صدر نثار حسین کے زیر صدارت ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میںٹیچر ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کے صدر جوہر نفیس کی اچانک رحلت پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا گیااس موقع پر ضلع شگر کے اساتذہ کرام کی کثیر تعداد نے شرکت کیں اجلاس میں کہا گیا کہ جوہر نفیس کی رحلت علاقے کے لئے باعث نقصان ہے ان کی تعلیمی خدمات کو ہمیشہ سنہرے حروف میں یاد رکھا جائے گا اس موقع پر ان کے خاندان اور پسماندگان سے اظہار تعزیت پیش کیا گیا اور مرحوم کی ایصال ثواب کے لئے خصوصی فاتحہ خوانی بھی کی گئی ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s