شگر DC شاہ فہد کا مہنگے داموں آٹا فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی

 

1211965086828.jpgشگر ( رجب علی قمر ) ڈپٹی کمشنر شگرفہد ممتاز کی عوام دوست پالیسی، میڈیا کی نشاندہی پر مہنگے داموں آٹا فروخت کرنے والو ڈیلرز کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا عوام کو سرکاری ریٹ سے مہنگا آٹا فروخت کرنے والو ں کو کسی صور ت نہیں بخشا جائے گا انتظامیہ عوامی شکایات اور میڈیا کے نشاندہی پر ایکشن لے رہی ہے اپنے آفس میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر شگر فہد ممتاز نے کہا کہ ضلع شگر کے مضافاتی علاقوں میں برف باری سے قبل بروقت گندم کی ترسیل کے لئے سخت قسم کے فیصلے کئے گئے ہیں برالدو اور باشے میں برف باری اور سردیوں سے قبل گندم پہنچانے کے لئے سول سپلائی کو ہدایات جاری کئے ہیں اور عوام کو بروقت گندم کا سٹاک مقامی ڈپو میں فراہم کیا جائے گا اُنہوں نے کہا کہ عوام کے ساتھ سرکاری ریٹ سے زیادہ نرخ وصول کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s