داسو کوہستان میں تانگیر سے تعلق رکھنے والا نوجوان قتل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) کوہستان، داسو کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تانگیر لرک سے تعلق رکھنے والے نوجوان کو قتل کردیا گیا ۔ اطلاعات کے مطابق اعجاز ولد اسلم قوم مروچ کو نامعلوم افراد قتل کرکے موقع سے فرار ہوگئے۔ مقتول کی لاش آر ایچ سی داسو منتقل کردیا ہے ۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مقتول کا تعلق تانگیر کے علاقے لرک سے ہے ۔ اطلاعات کے مطابق مقتقل اعجاز خراب کار کو ٹرک میں لوڈکرکےچلاس سے پنڈی جارہا تھا جس کے ہمراہ تھک چلاس کا باشندہ بھی شریک سفر تھا جسے پولیس نے حراست میں لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق مقتول نے پسند کی شادی کی تھی اور لڑکی سات ماہ پہلے قتل کردیا گیا تھا ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s