سکردو میں سائبر کرائم کی پہلی واردات سامنے آگیا پولیس نے لڑکی ظاہر کرنے والے لڑکے کو گرفتار کرلیا

سکردو ( رجب علی قمر)سکردو میں سائبر کرائم کی پہلی واردات سامنے آگیا پولیس نے لڑکی ظاہر کرنے والے لڑکے کو گرفتار کرلیا مشتاق نامی لڑکا اپنے آپ کو نایاب فاطمہ کا نام دے کر لوگوں کو جعلی کال کے زریعے بلیک میل کررہا تھا انچارچ تھانہ کلفٹن پُل منظور ر بلغاری اور ٹیم نے لڑکی ظاہر کرنے والے کو گرفتار کرلیا ہے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کلفٹن پُل چوکی انچارچ منظور بلغاری نے کہا کہ گزشتہ دنوں مخبر کی اطلاع پر پولیس کی ٹیم نے کلفٹن پُل ایریا کے رہائشی مشتاق کو اس وقت دھر لیا جب وہ لوگوں کو فون کال کے زریعے اپنا نام نایاب فاطمہ ظاہر کرکے بلیک میل کررہا تھااور بھاری رقوم بٹو ر رہے تھے ملزم کی گرفتاری کے بعد ا ن کے فون ریکارڈ سے سینکڑوں جعلی کال سامنے آگئے ہیں جو وہ سادہ لوح لوگوں کو لڑکی کی آواز میں بلیک میل کررہے تھے جعلی فون کال کے زریعے ملز م شہریوں سے ایزی لوڈ اور دیگر طریقوں سے لوٹتے رہتے تھے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s