کالے شیشے والی 8 گاڑی مالکان کے خلاف ایف آئی آر درج

سکردو ( رجب علی قمر )سکردو پولیس ان ایکشن کالے شیشے والی 8 گاڑی مالکان کے خلاف ایف آئی آر درج کرلیا ہے ایس ایچ او ٹریفک انچارج سید جعفر شاہ اور ان کی ٹیم نے سٹی تھانے پہ ناکہ لگا کر کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاﺅن شروع کیا گیا کریک ڈاﺅن کے دوران متعدد گاڑیوں کے شیشے کو اُتار دیا گیا پولیس زرائع کے مطابق کالے شیشے والی گاڑیوں میں سفر کرنا قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے اور زیر دفعہ کے تحت ایف آئی آر درج کیا گیا ہے پولیس زرائع کے مطابق شہر میں بڑھتی ہوئی جرائم کی روک تھام کے لئے پولیس ان ایکشن ہوگئے ہیں اور شہر کے مختلف چوراہوں پر ناکے لگا کر گاڑیوں کے شیشے چیک کیا جارہا ہے کیونکہ کرمنلز کالے شیشے کا فائدہ اُٹھا کر باآسانی اپنے مقصد تک پہنچنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s