گلگت بلتستان حکومت کے کابینہ میں شامل نئے منتخب وزاءکی وزارتوں کی نوٹیفکیشن جاری

gbla-1گلگت(ارسلان علی)گلگت بلتستان حکومت کے کابینہ میں شامل نئے منتخب وزاءکی وزارتوں کی نوٹیفکیشن جاری ،عمران وکیل کو جنگلات ،فدا خان فدا کو ٹوریزم ،اقبال حسن کو انفارمیشن اور P&DD،حیدر خان کو ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور محمد شفیق کو مائنز،منرلز اینڈ فوڈ کی وزارتیں دے دی گئی ۔منگل کے روز وزرت اعلیٰ سیکریٹریٹ سے جاری ایک نوٹفیکیشن کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی حکومت میں شامل کئے گئے نئے وزراءفدا خان فدا ،حیدر خان ،عمران وکیل ،اقبال حسن اور محمد شفیق کو وزارتیں دے دی گئی ۔مذکورہ وزراءنے گزشتہ ماہ وزارت کی حلف لے لیا تھا ، ان وزراءکے کابینہ میں شامل ہونے سے صوبائی کابینہ میں وزیروں کی تعداد ایک درجن تک پہنچ گئی ہے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s