گاہکوچ میں ٹیکسی اور ریڑھیوں کی رجسٹریشن کی جائے گی

Vechile registation.jpgغذر(محبت حسین )غذر کے ضلعی ہیڈکواٹر گاہکوچ میں ٹریفک کے بڑھتے ہوئے مسائل کو مدد نظر رکھتے ہوئے ضلعی انتظامیہ نے ٹیکسی گاڑیوں کے ساتھ ریڑھیوں کی رجسٹریشن بہت جلد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے گاڑیوں کی بہت جلد رجسٹریشن کی جائے گی۔۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گاڑیوں پر مخصوص نمبر پلیٹ لگایا جائے گا جن کی پرنٹنگ کا عمل شروع ہوچکا ہے، ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بغیر رجسٹریشن کے گاڑیوں کو گاہکوچ بازار میں داخل نہیں ہونے دیاجائے گا۔ اس پا لیسی کو کامیاب بنانے اور اس پر عملدرآمد کر نے کے لیے ٹریفک پو لیس سے بھی مشاورت کی گئی ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s