علامہ شیخ محسن علی نجفی کا نام فورتھ شیڈول سے نکالا جائے : اے ایس او

Shedul;e 4.jpgکراچی (زیڈ اے کھرمنگی) اے ایس او اولڈینگ کھرمنگ کا ایک احتجاجی اجلاس زیرصدارت مرکزی صدر انجینیر امتیاز اصغر محمود آ باد ہاسٹل کراچی میں ہوا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انجینیر امتیاز اصغر نے کہا کہ علامہ شیخ محسن علی نجفی اےک محب وطن اور دکھی انسانیت کے لئے بے لوث خدمت کرنے والے ینسان ہے۔انہوں نے متعدد تعلیمی ادارے،ہسپتال اور مدینہ کالونی،برلمو کالونی جیسے بستیاں غریبوں کے لئے آباد کئے۔ان جیسے شریف النفس اور پرامن شخص کو بیلنس پالیسی کے تحت فورتھ شیڈول میں نام ڈالا گیا ہے۔ جو ناقابل برداشت ہے انہوں نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلد از جلد علامہ شیخ محسن علی نجفی کا نام فورتھ شیڈول سے نکالا جائے ورنہ احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s