سب ڈویثرنل انتظامیہ پونیال اشکو من نے گاوں سنگل میں مسافر خانہ قائم کرنے کا فیصلہ

غذر(محبت حسین)سب ڈویثرنل انتظامیہ پونیال اشکو من نے گاوں سنگل میں مسافر خانہ قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر پونیال اشکومن نوید احمد نے ضلع غذر کے گاؤں سنگل کا دورہ کیا۔ انہوں نے مسافروں کو درپیش مشکلات اور موسم سرما کی شدت کو مد نظر رکھتے ہوئے سنگل بازار ایر ے میں مسافروں کے لیے انتظار گاہ کے ساتھ واش روم کا کا بھی انتظام کرنے کا علان کرتے ہوئے جلد اسے تعمیر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔اس موقع پر ان کا کہناتھا کہ دورسے آنے والے مسافروں کو یہاں شدید مشکلات کا سامنا ہے ضلعی انتظامیہ کا فرض ہے کہ وہ یہاں مسافروں کو انتظار گاہ کی سہولیات فراہم کرے۔یہاں پر مسافروں کو سہولیات دینا وقت کی ضروت ہے۔ دوسری طرف عوامی حلقوں نے اسسٹنٹ کمشنر پونیال اشکومن نوید احمد کی اقدام کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اے سی عوام کی حقیقی منعوں میں خدمت کررہے ہیں انہوں نے غذر میں اتے ہی بہت سارے تبدیلیاں لائی ہے جس پر عوام ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s