معذوروں کے کوٹے کو بحال نہ کرنے کی صور ت میں جلد عدالت سے رجوع کریں گے ۔صدر حسن بلتی

wheelchairbeach.jpgسکردو ( پ۔ر)قراقرم ڈس ایبلیٹی فورم کے صدر حسن بلتی نے کہا ہے کہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میں معذور افراد کے کوٹے کو ظاہر نہیں کیا گیا ہے جو کہ اسمبلی میں پاس ہونے والے پانچ فیصد کوٹے کی دھجیاں اُڑانے کے مترادف ہے معذوروں کے کوٹے کو بحال نہ کرنے کی صور ت میں جلد عدالت سے رجوع کریں گے اور کسی قسم کی ٹیسٹ انٹرویو نہیں ہونے دیں گے اُنہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے خود موجودہ اسمبلی سے معذوروں کے لئے الگ پانچ فیصد کوٹہ مختص کرنے کا قانون پاس کیا ہے اس کے باوجود حالیہ اشتہارات جو کہ مقامی اخبارات میں دیا ہے ان میں معذوروں کا کوئی بھی ذکر نہیں ہے جس کے خلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ کیا ہے اور جلد قانونی ماہرین سے مشاروت کے بعد رٹ دائر کریں گے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s