گلگت محرم الحرام میں سیکورٹی سے متعلق انتظامات مکمل، فورس کمانڈر کا پولیس کنٹرول روم کا دورہ

ISPR PIC.jpgگلگت(ارسلان علی) فورس کمانڈر ایف سی این اے میجر جنرل ثاقب محمود ملک نے پولیس کنٹرول روم کا دورہ کیا۔ آئی جی پولیس کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال اعوان نے کمااور ڈی آئی جی گلگت گوہر نفیس نے محرم الحرام میں سیکورٹی سے متعلق انتظامات پر بریفنگ دی۔منگل کے روز کمانڈر ایف سی این اے نے پولیس کنٹرول روم کا تفصیلی دورہ کیا کنٹرول روم کو جدید طرز پر بنانے اور جدید نظام متعارف کرانے پر گلگت پولیس کی کاوشوں کو سراہا۔ اس موقع پرکمانڈر ایف سی این اے نےہدایات دیں کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے فوری نمٹنے کے لیے سیکورٹی اہلکاروں کا کنٹرول روم سے فوری رابطے کویقینی بنایا جائے اور مانیٹرنگ کیمروں کی مدد سے تمام حساس جگہوں کی سیکورٹی کوفول پروف بنایا جائے اور کنٹرول روم اور حساس جگہوںپر تعینات سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان فوری کمیونیکیشن کو یقینی بنایا جائے۔انہوں نے Rapid reaction force کاکنٹرول روم سے براہ راست رابطہ رکھنے کی بھی ہدایات جاری کیںاور اس موقع پر کمانڈر نے فوج کے زیرنگرانی مشتبہ افراد کی شناخت اور حرکات کے لیے پولیس اہلکاروں کی تربیت کرانے کے احکامات بھی جاری کیے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s