ایس سی او (Sco) نےمشہور گلگت بلتستان کی کوہ پیما ثمینہ بیگ کواپنابرانڈ ایمبیسڈر مقررکردیا

the famous mountaineer Samina Baig appointed brand ambassador of SCOگلگت(ارسلان علی) ایس سی او گلگت بلتستان کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق آزادجموں کشمیر اور گلگت بلتستان میں خدمات سرانجام دینے والی ٹیلی کام ادارہ سپیشل کمیونیکیشن (SCO) نے مشہور پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ کواپنابرانڈ ایمبیسڈر مقررکردیا ہے۔پیر کے روز معاہدے پردستخط کی یہ تقریب ایس سی او ہیڈکوارٹر راولپنڈی میں منعقدہوئی۔ اس تقریب میں ڈائریکٹر جنرل ایس سی او میجرجنرل عامرعظیم باجوہ اور ادارے کے دوسرے عہدیداران موجود تھیں۔ ثمینہ بیگ کاشمارپاکستان میں اور بین الاقوامی سطح پر بلندی ترینچوٹیاںسرکرنے والے کوہ پیماﺅں میںشمار ہوتاہے اور وہ پہلی کم عمر مسلم اور پاکستانی خاتون کوہ پیماہے، جس نے21سال کی عمر میں ماﺅنٹ ایورسٹ کوسرکیا ہے۔ ثمینہ بیگ کویہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ انہوں نے دنیاکے سات بڑے چوٹیوں کو سرکیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت ملک کے کسی بھی حصے میں بشمول آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان شامل رہیں، ثمینہ بیگ ادارے کے ساتھ مختلف میڈیاہاوسزکے ذریعے ایونٹس منعقدہ کرکے SCO کی تشہری مہم کوتوثیق اور فرو غ ددیں گی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s