گلگت کی دیواریں اور NCA کے طلبا

14572614_1319001711467239_2091634165_o.jpgگلگت(ارسلان علی)مسلم لیگ ن کی صوبائی حکومت کا اچھا اقدام ،این سی اے کے طلبہ وطالبات کا گلگت شہر اور آس پاس کے علاقوں میں سڑکوںسے محلقہ دیواروں پر قدرتی ، علاقائی وتجریدی آرٹس کی پینٹنگ کرنے کا کام جاری ہے۔ گلگت کے آیئر پورٹ سے محلقہ دیوراوں پر خوبصورت پینٹنگ کی جارہی ہے اور اس حوالے سے علاقے کے عمائیدین اور قدتی ماحول سے پیار کرنے والے افراد نے سراہتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اور این سی اے کے طلبہ و طالبات کا یہ اقدام بہت اچھا ہے جس سے گلگت شہر اور آس پاس کے علاقوں کے دیوریں غیر مہذب اور فرقہ وارانہ وال چاکنگ سے بچ جائے گا ۔واضح رہے اس سے قبل ان دیوراوں پر غیر اخلاقی ،سیاسی اور مذہبی منافرت بھیلانے والے چاکنگ کی جاتی تھی جس سے لوگوں کا دل ازاری ہوجاتی تھی ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s