ضلع غذر تحصیل یاسین میں ایک اور نوجوان نے خودکشی کر لی

Sucide.jpg

یاسین(ریاض یاسینی) ضلع غذر کی تحصیل یاسین میں ٹریفک کے المنا ک حا دثے کے بعد ایک اور جان لیوا واقعہ رونما ہوگیا ۔ یا سین سینٹر منیچ سے تعلق رکھنے والے میٹرک کے طالب علم مختار خان ولد محمد نظر نے بارہ بور کی بندوق سے فائر کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی یاسین پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر بندوق اور نقوش کو قبضے میں لے لیا ہے اور تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ واضع رہے کہ ضلع غذر میں خود کشی کے واقعات میں ایک بار پھر رونما ہونے لگے ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s