یاسین نوح میں ٹریفک حادثہ، 2 افراد زخمی 3 لاپتہ

387718-road-accidentیاسین (ریاض یاسینی) نوح کے مقام پر گزشتہ شب ایک کار دریائے یاسین میں جاگری جس کے نتیجے میں کار میں سوار دو افراد زخمی اور تین بچے زخمی لاپتہ ہیں۔ اطلاعات کے مطابق متاثرہ خاندان کا تعلق یاسین ہندور سے اور گلگت میں رہائش پزیر تھے جو اپنے آائی گاؤں میں شادی کی ایک تقریب میں شرکت کر کے واپس آرہے تھے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s