باڈر ایریا آف اولڈینگ کھرمنگ میں گرلز انٹر کالج قائم کیا جائے:ذوالفقار علی کھرمنگی

right-to-education-396x330.jpeg

کراچی ( نمائندہ رپورٹر ٹائمز) نوجوان سماجی کارکن و جنرل سکیٹریری اے ایس او او لڈینگ کھرمنگ ذوالفقار علی کھرمنگی نے اپنے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ باڈر ایریا آف اولڈینگ کھرمنگ میں طالبات کے لئے کالج نہ ہونے کی وجہ ا کثرطالبات میٹرک کے بعد اپنے تعلیم خیر باد کہنے پر مجبور ہیں۔چونکہ علاقے میں کالج نہ ہونے کی وجہ سے انہیں سکردو آنا پڑتا ہےجس کی وجہ سے طالبات کی اکثر یت کے لیے اعلی تعلیم کے راستے بند ہو جاتے ہیں۔انہوں نے وزیر اعلی حافظ حفیظ الرحمن ،صوبائی وزےر اقبال حسن، محکمہ تعلےم گلگت بلتستان اور فورس کمانڈر سے پر زور مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلد ازجلد باڈر ایریا آف اولڈینگ کھرمنگ میں کالج بنایا جائے تاکہ یہاں کے غریب طالبات بھی تعلیم حاصل کرکے ملک وقوم کی خدمت کر سکے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s