روندو ستک گرلز پرائمری سکول دو اساتذہ کے رحم و کرم پر

teacher proplem in sakardu.jpg

سکردو (رجب علی قمر) روندو ستک گرلز پرائمری سکول دو اساتذہ کے رحم و کرم پر ، طالبات کا مستقبل داو پر لگ گیا اہلیان علاقہ کا کہنا ہے کہ ستک میں موجود میں واحد گرلز پرائمری سکول میں اساتذہ کی کمی کے باعث طالبات کا مستقبل داو پر لگ چکا ہے پہلے اس سکول کو میڈل سکول کا درجہ حاصل تھا ، تاہم اساتذہ کی کمی کے باعث اسے پرائمری سکول تصور کر لیا گیا ، اساتذہ نہ ہونے کے باعث اب اس سکول کو پرائمری کلاسز تک محدد و کر لیا گیا ہے ،اہلیان علاقہ کا کہنا ہے کہ میڈل کلاسز نہ ہونے کی وجہ سے ان کے بچوں کو دیگر علاقوں میں جانا پڑتا ہے جبکہ اکثرمیڈل کلاسز نہ ہونے کی وجہ سے اکثر طالبات پرائمری کے بعد تعلیم حاصل نہیں کرپاتی ، صرف دو اساتذہ اس وقت سکول کا نظام چلا رہے ہیں جس کے باعث چھوٹی کلاسوں کی طالبات بھی ٹھیک سے پڑ نہیں پا رہی اور اساتذہ کے پاس کلاسیں ذیادہ ہونے کے باعث وہ ان کی پڑھائی پر توجہ نہیں دے پاتے ، والدین کا کہنا تھا کہ انہوں نے اساتذہ کی کمی کے حوالے سے کئی بار حکام بالا کو شکایت کی لیکن انہوں نے ان کی ایک نہ سنی ، وزیر تعلیم سکول میں اساتذہ کی کمی کا فوری نوٹس لیں بصورت دیگر والدین اور بچے احتجاج کرنے پر مجبور ہو جائیں گے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s