طالب علم کا اعزاز گلگت بلتستان کے دلیر شا ہ نے KIU سے ایم فل کی ڈگر ی حاصل کی

dilar shah.jpgگلگت ( ایجو کیشن ڈیسک) سنٹر مد رس دلیر شا ہ نے قرا قر م انٹر نیشنل یو نیو ر سٹی سے ایم فل کی ڈگر ی حا صل کی ۔انہوں نے اپنا مقا لہ Exploring the couses of students droped in distic gilgit an secandry level and their effect in social life جمع کر ا کے با قا عد ہ طو ر پر ایم فل کی ڈگر ی حا صل کی ۔اس حو ا لے سے انہو ں نے و ا ئس چا نسلر قرا قر م یو نیو ر سٹی ،اکیڈ مگ رجسٹر ار قرا قر م یو نیو ر سٹی حمید لو ن ،چیئر مین ایجو کیشن ڈو لپمنٹ ڈاکٹر محمد رمضا ن ،اسسٹنٹ پر و فیسر ڈاکٹر جا و ید ،اسسٹنٹ پر و فیسر ڈاکٹر آ صف ،ڈاکٹر مو لا داد پی ایچ ڈی سی این او اسسٹنٹ پر و فیسر دل انگیز قرا قر م یو نیو ر سٹی کا تہہ دل سے شکر یہ ادا کر تے ہو ئے کہا کہ مز کو ر ہ با لا معرز شخصیا ت نے با ا لو ا سطہ اور بلا و ا سطہ طو ر پر تعلیم پر تیا ر کیا جا نے و ا لا مقا لے کی تیا ر ی میں بھر پو ر معا و نت کی ۔سنٹر در س دلیر شا ہ کا تعلق شر قلعہ سے ہیں انہیں بحیثیت مد ر س 26سا ل کا تجر بہ ہے انہو ں نے میتھس میں ایم ایس سی کیا ہے اور بطو ر انسٹر کٹر گو ر نمنٹ کا لج آ ف ایجو کیشن گلگت بلتستا ن میں 9سا ل اپنی خد ما ت سر انجا م دے چکے ہیں ۔ان کا تیا ر کر د ہ مقا لہ نئے اسا تذ ہ کو تعلیمی نظا م پر تحقیقا ت کر نے میں معا و ن و مد د گا ر ثا بت ہو گا

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s