،ہنزہ کے عوام غلام ہیں: فیض اللہ فراقترجمان صوبائی حکومت ہنزہ کے عوام سے معافی مانگیں: ہنزہ کے نوجواں کا مطالبہ

people of hunza vs faiz ullah faraq

گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان صوبائی حکومت فیض اللہ فراق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے ایک کمنٹ میں لکھا ہے کہ ہنزہ کے عوام غلام ہیں۔ ہنزہ ضمنی انتخابات میں سلیم خان کی کامیابی کے بعد فیس بک پر جاری بحث کے دوران ترجمان صوبائی حکومت فیض اللہ فراق نے ہنزہ کے عوام کے بارے میں یہ الفاظ لکھے ہیں۔ ان کے ان الفاظ سے ہنزہ نوجوانوں میں شدید غصہ پایا جاتا ہے جس کا اظہار انھوں نے فیس بک پر کیا ہے۔ ایک ایسے ہی نوجوان نے رپورٹر ٹائمز اس مسئلے کی طرف متوجہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ فیض اللہ فراق اپنے اس بیان پر ہنزہ کے عوام سے معافی مانگیں۔ اس حوالے سے جب فیض اللہ فراق سے بات کی تو ان کا کہنا تھا کہ ہنزہ کے عوام ریاست کے غلام ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s