غذر خصوصاً یاسین میں مزید گرفتاریاں متوقع

arrest.jpg

رپوٹرز ٹائمز (تجزیاتی رپورٹ) ضلع غذر خصوصاً وادی یاسین میں عید کی تعطیلات کے بعد مزید گرفتاریاں متوقع ہیں۔ عید کی چھٹیوں کے بعد قوم پرست نظیم بالاورستان نیشنل فرنٹ اور ان کی طلبہ تنظیم بالاورستان نیشنل اسٹوڈنس آرگنائزیشن کے کارکنوں کو گرگتار کیا جاسکتا ہے۔ ان میں شیر نادر شاہی، علی غلام و دیگر شامل ہیں۔ واضع رہے کہ گزشتہ ماہ بی این ایف عبدل الحمید گروپ کے ضلعی جنرل سیکرٹری قیوم خان بالاورستانی کی شیڈول فور کے تحت گرفتاری ہوئی تھی۔ اس کے کچھ دنوں بعد یاسین میں واقع ان کے دفتر پر بھی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چھاپہ مار کر وہاں موجود پبلیکیشن کو ضبط کر لیا تھا۔ اس واقع کے کچھ روز بعد 11 ستمبر کو سیکورٹی فورسز نے یاسین میں ایک اور کریک ڈاون کر کے بی این ایف حمید گروپ کے مزید پانچ کا رکنوں کو گرفتار کرلیا تھا ۔ گرفتار ہونے والوں میں ایمان داد ولد ثورم خان ، محمد عالم ولد ولایت خان ، نیت ولی ولد نادر خان ساکنان برکلتی یا سین ، نوشاد ولد خیر گل ساکن مشر ، حفس علی ولد گل جان ساکن یاسین سنٹر شامل تھے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s