کاچو امتیاز نے عوام سے غداری کی ہے: ناصر عباس شیرازی MWM

کاچو امتیاز نے عوام سے غداری کی ہے: ناصر عباس شیرازی MWM


سکردو ( رجب علی قمر )مجلس وحدت المسلمین کے سیکرٹری سیاسیات ناصرعباس شیرازی نے سکردو میں پرُہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کاچو امتیاز حیدر خان نے مجلس وحدت المسلمین کے پلیٹ فارم سے رکن اسمبلی منتخب ہونے کے بعد حلقے کے عوام سے غداری کی گئی ہے جو کہ شرمناک اور ناقابل فہم عمل ہے صحافیوں کے سوال کا جواب دیتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی اور کاچو امتیاز ایک ہی سکے کے دو رخ ہے کیونکہ جج اور ملزم آپس میں ملے ہوئے تھے جس کے باعث اب تک کاچو امتیاز رکن اسمبلی بنا ہوا ہے نا صر عباس شیرازی نے کہا کہ مجلس وحدت وحدت المسلمین میں خیانت کی کوئی گنجائش نہیں ہے اس لئے ہماری مرکزی اور صوبائی قیادت نے مل کر انہیںپارٹی سے نکال دیا گیا ہے اس سلسلے میں میڈیا نے رکن اسمبلی گلگت بلتستان کاچوا متیاز حید ر خان سے رابطہ کیا گیا تو اُنہوں نے کہا کہ ایسے بیانات پر میں تبصرہ نہیں کرنا چاہتا اور نہ ہی ایسے بیانات سے میری صحت پر کوئی اثر پڑتا ہے ان کی جانب سے پہلے بھی اسطرح کے بیانات دے چکے ہیںجو کہ کوئی حیثیت نہیں رکھتا ہے ہم نے عوام میں رہ کر کا م کرنا اور میری تمام تر توجہ حلقے کے عوام کی فلاح و بہبود پر ہے جو دن رات جاری ہے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s