اسکردو، برالدو میں سیلاب متاثرین کے لیے مختص فنڈز میں کرپشن کا انکشاف

اسکردو، برالدو میں سیلاب متاثرین کے لیے مختص فنڈز میں کرپشن کا انکشاف


سکردو ( رجب علی قمر ) شگر برالدو میں فلڈ سکیموںمیں خر د برد کا انکشاف ،فلڈز فنڈز سیلاب سے متاثرہ جہگوں میں استعمال کرنے کے بجائے محفوظ مقامات کا ظاہر کرکے متاثرین کے لیے ٓنے والا فنڈز ہڑپ کیا گیا ہے ان خیالات کا اظہار شگر برالدو کے سرکردہ شخصیت محمد خان بروکو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اُنہوں نے کہا کہ برالد ومیں حالیہ فلڈز سکیموں کے نام پر بغض مافیاز کی ہوگئی ہے انتظامیہ اور اعلیٰ حکام جلد برالدو شگر جیسے پسماندہ علاقے میں ہونے والے کرپشن کا نوٹس لیں ورنہ احتجاج کرنے پر مجبو رہوں گے اُنہوں نے کہا کہ برالدو شگر میں جس مقام پر سیلاب کی تباہ کاریاں ہوئی تھی ایسے مقامات پر ایک پائی کام نہیں ہوا ہے انتظامیہ کی جانب سے مختص کئے گئے فلڈ سکیموں کو صرف غیر ضروری مقامات پر استعمال کرکے مافیاز نے قومی رقم بٹور لیا ہے جس پر برالدو شگر کے عوام کو شدید تحفظات ہیں برالدو میں بہت سارے مقامات پر پچھلے سال سیلاب نے تباہ و برباد کرڈالا تھا لیکن ان جہگوں پر فلڈ فنڈز ایک روپیہ استعمال نہیں ہوا ہے تمام فنڈز ضائع کردیا گیاہے اُنہوں نے شگر انتظامیہ اور اعلیٰ حکام سے جلد معاملے کی نوٹس کا مطالبہ کیا ہے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s