یاسین میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کریک ڈاون، بی این ایف کے کارکنان سمیت 5 افراد گرفتار

381247_133477163427783_930156928_n.jpg

یاسین میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کریک ڈاون، بی این ایف کے کارکنان سمیت 5 افراد گرفتار


غذر(نیوز الرٹ ) بی این ایف عبدالحمید گروپ کے ضلعی جنرل سیکرٹری قیوم خان بالاورستانی کی شیڈول فور کے تحت گرفتاری کے بعد سیکورٹی فورسز کا یاسین میں ایک اور کریک ڈاون، بی این ایف حمید گروپ کے مزید پانچ کا رکن گرفتار کرلئے ۔ گرفتار ہونے والوں میں ایمان داد ولد ثورم خان ، محمد عالم ولد ولایت خان ، نیت ولی ولد نادر خان ساکنان برکلتی یا سین ، نوشاد ولد خیر گل ساکن مشر ، حفس علی ولد گل جان ساکن یاسین سنٹر شامل ہیں ۔ سیکورٹی فورسز نے بی این ایف حمید گروپ سے کسی بھی قسم کی وابستگی نہ رکھنے والے نوجوان ایمان داد کو بھی گرفتار کرلیا جس پرعوامی حلقے تشویش اور حیرت کا اظہار کرر ہے ہیں ۔ سی پیک کا نفرنس کے بعد گلگت بلتستان میں سیکورٹی فررسز کی جانب سے کریک ڈاون کا سلسلہ جاری ہے

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s