غذر میں منشیات فروش گرفتار، 34گرام چرس برآمد

Charas (1).jpg


غذر(محبت حسین) غذر پولیس منشیات فروشوں کے خلاف ان ایکشن، مخبر کی اطلاع پر گاہکوچ میں دوسرے روز بھی منشات فروش پولیس کے ہتھے چڑھ گیا، ایس ایچ او سٹی لیاقت علی اور ایڈیشنل ایس ایچ او سید افسر علی شاہ نے عملے کے ساتھ کاروائی کرتے ہوئے غنی ولد وصل خان ساکن یشوٹ دریل کے قبضے سے 34گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف 34/16کے تحت مقدمہ درجہ کر کے تفتیش کا آغاز کردیا۔ایس ایس پی غذرسلطان فیصل نے منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے والے پولیس عملے کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ہدایت جاری کی ہے کہ غذر کے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز اپنے حدود میں منشیات فروشوں اور مشکوک افراد کڑی نظر رکھیں۔انہوں نے تاکید کی ہے کہ ایسے مشکوک افراد اور منشات فروشوں کے خلاف نیشنل ایکشن پلان کے تحت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ عوامی حلقوں نے ایس ایس پی غذر اور پولیس اہلکاروں کو منشیات فروشوں اور مشکوک افراد کے خلاف کریک ڈاو¿ن کرنے پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s