تحصیل پھنڈر کے گاوں دیربرکولتی میں معلق پل خستہ حالی کا شکار، کسی بھی وقت کوئی بڑا حادثہ رونما ہوسکتا ہے۔ حکام خاموش

تحصیل پھنڈر کے گاوں دیربرکولتی میں معلق پل خستہ حالی کا شکار، کسی بھی وقت کوئی بڑا حادثہ رونما ہوسکتا ہے۔ حکام خاموش

غذر(محبت حسین دانش) تحصیل پھنڈر کے گاوں دیر برکولتی معلق پل خستہ حالی کا شکار، کسی بھی وقت کوئی بڑا حادثہ رونما ہوسکتا ہے۔ حکام بالا نوٹس لے ، علاقہ مکینوں کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق دیر برکولتی کا معلق پل کئی سال پہلے ٹوٹ گیا تھا جہاں سے ٹرانسپورٹ کا گزرنا تو بند ہے لیکن علاقے کے لوگ اب بھی اس خطرناک پل سے پیدال چلنے کے لیے استعمال کرتےہیں جو کہ خطرے سے کم نہیں۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ ذمہ دار محکمے کی طرف سے نئے پل کی تعمیر کا کام بھی ایک سال سے التواءکا شکار ہے جسکی وجہ سے لوگوں کو سخت سفری مشکلات کا سامنا کرنا پڑ تا ہے۔ علاقہمکینوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ذمہ دار محکمہ پل کی جلد تعمیر کو یقینی بنائے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s