محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈئیری ڈولپمنٹ کی طرف سے غذر میں کانگو وائرس کے بارے میں آگاہی پروگرام منعقد

محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈئیری ڈولپمنٹ کی طرف سے غذر میں کانگو وائرس کے بارے میں آگاہی پروگرام منعقد


غذر(محبت حسین ) محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈئیری ڈولپمنٹ کی طرف سے آگاہی پروگرام غذر کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا۔ محکمے کے ماہرین نے کونگو Congoوائر س کے حوالے سے تقریباََ 200سے زائد زمینداروں کو اگاہی دی۔ ورکشاپ میں زمینداروں کو خطرناک وائرس سے اپنے جانوروں کو بچانے کے لیے احتیاطی تدبیر کے علاوہ اُس کے علاج کے حوالے سے بھی اگاہی دی گئی ۔ماہرین کا کہنا تھا کہ محکمہ ہذا کی طرف کونگو وائرس کی روک تھام کے لےے سرگرمیاں شروع کر دی ہیں۔ محکمے کے ڈاکٹرز وائرس کی روک تھام کے لیے سپرے اور ادویات کا استعمال کر رہے ہیں ۔ اگاہی پروگرام میں سیکریٹری لائیو سٹاک اینڈ ڈئیری ڈولپمنٹ خادم حسین، ڈائریکٹر لائیو سٹاک فرمان علی اور ڈیزیس انوسٹی گیشن آفیسر گلگت بلتستان عصمت علی کے علاوہ زندگی کے مختلف طبقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ عوامی حلقوں نے محکمے کی طرف سے اگاہی پروگرام کے انعقاد کو سراہا ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s