قراقرم انٹرنیشل یونیورسٹی میں بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی اور اقبال بین الاقوامی ادارہ برائے ﺗﺨﻠﯿﻖ و مکالمہ کے اشتراک دو روزہ قومی ورکشاپ کا آغاز

قراقرم انٹرنیشل یونیورسٹی میں بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی اور اقبال بین الاقوامی ادارہ برائے  ﺗﺨﻠﯿﻖ و مکالمہ کے اشتراک دو روزہ قومی ورکشاپ کا آغاز


گلگت (جلباز علی جان) قراقرم انٹرنیشل یونیورسٹی، بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی، اقبال بین الاقوامی ادارہ برائے تخلیق و مکالمہ کے اشتراک سے قراقرم انٹرنیشل یونیورسٹی میں دو روزہ قومی ورکشاپ آج سے شروع ہوگیا ہےجس میں وی سی قراقرم انٹرنیشل یونیورسٹی ڈاکٹر اصف علی خان، ڈاکٹر معراج الاسلام ڈین اسلامیہ کالج پشاور، حسن الامین  ڈائریکٹر  بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی اور طلباوطلبات نے شرکت کی۔ ڈاکٹر معراج الاسلام نے طلباوطلبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں وہ قومیں ترقی کر رہی ہیں جنہوں نے علم کے میدان میں محنت کی ہے۔ اپنے خطاب میں انھوں نے کہا کہ نماز ادا کرنا ہم سب پہ فرض ہیں اور ہمیں دین اسلام پہ پوری طرح عمل کرنا چاہیے۔ سمینار سے خطاب کرتے ہوئے وی سی قراقرم انٹرنیشل یونیورسٹی ڈاکٹر آصف نے کہا کہ ہمارے ملک پاکستان کے تمام مسائل کو مل کے حل کرنا ہےاور قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی اور ہم ہر وقت پاکستان کے دیگر جامعات کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s