ن لیگ کے ڈپٹی اسپیکر جعفر اللہ نے سینئرصحافی محمد عیسی حلیم کو قتل کی دھمکی دیدی

14238130_1566622170313587_7324301249442049318_n.jpg

ن لیگ  کے ڈپٹی اسپیکر جعفر اللہ نے سینئرصحافی محمد عیسی حلیم کو قتل کی دھمکی دیدی


کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے ڈپٹی سپیکر جعفر اللہ خان نے  سنیئرصحافی محمد عیسی حلیم کو قتل کرنے کی دھمکی دیدی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سنیئرصحافی محمد عیسی حلیم کو ڈپٹی سپیکر جعفر اللہ خان نےفون کرکےان کےکالم ‏( دودھ پینے اور خون دینے والے مجنوں) میں حکومت پر تیقید کرنے پر مشتعل ہو کر قتل کی دھمکی دیدی۔ گلگت بلتستان کے معروف صحافی و کالم نگار محمد عیسی حلیم نے گزشتہ دنوں ہونی والی سی,پیک کانفرنس اور حکومت کی اقتصادی راہداری منصوبے میں گلگت بلتستان کو حصہ دار نہیں بنانے پر اپنے تحفظات,خدشات پر تنقید کیا تھا جس پر ڈپٹی سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی جعفراللہ خان نے صحافی کو فون کر کے قتل کی دھمکی دیدی۔ اطلاعات کے مطابق عیسی حلیم نے دھمکی کے بعد ڈپٹی سپیکر کے خلاف ایف,آئی,ار درج کرانے کی کوشش کی مگر سٹی تھانہ اوار کینٹ تھانہ میں ایف آئی آر درج کرنے سے انکار کردیا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s