عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماوں کے ساتھ تحریک انصاف رہنما بھی رہا

14284927_1750532121888494_758535229_o.jpgگلگت (عامر خان) عوامی ایکشن کمیٹی کے کال پر گلگت اور بلتستان میں 15اگست کو علامتی احتجاج کیا گیاتھا اور 26اگست کو دھرنا دیا تھاجس میں تمام سیاسی و سماجی جماعتوں نے ایکشن کمیٹی کا ساتھ دیا تھا اسی طرح پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان نے بھی دھرنے میں شریک تھے۔ تحریک انصاف کے رہنما حشمت اللہ خان اور ضلع گلگت کے صدر فاروق احمد ابھی عوامی ایکشن کمیٹی کے دھرنوں کے شریک تھے۔ جس کے بعد حکومت نے تھانہ سٹی میں غداری اور دیگر دفعات لگا کر عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماﺅں سمیت تحریک انصاف کے بانی حشمت اللہ اور ضلع گلگت کے صدر فاروق احمد کے نام بھی لیسٹ میں ڈالے تھے ۔ پیر کے روز فاروق احمد اور حشمت اللہ خان نے خود سٹی تھانہ میں آکر گرفتاری دے دیا تھا۔ بعد ازا منگل کے ایکشن کمیٹی کے چیئر مین اور ساتھ تحریک انصاف کے راہناﺅں کو بھی ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s