گلگت اسکردو سڑک کی حالت ابتر، ٹریفک حادثے نے ایک اور جان لے لی۔ جلد تعمیر کیا جائے: روندو یوتھ فورم

گلگت اسکردو سڑک کی حالت ابتر، ٹریفک حادثے نے ایک اور جان لے لی۔ جلد تعمیر کیا جائے: روندو یوتھ فورم


سکردو ( پ۔ ر)  روندو یوتھ فورم کے صدر مشروف عالم نے ہے کہ حکومت کی نااہلی کے باعث گلگت سکردوروڈ نے ایک اور قیمتی جان لے لی ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے تاریخ پہ تاریخ دیکھاکر گلگت سکردو روڈ بنانے میں تاخیر کا مظاہرہ کر رہی ہے جس کے باعث گلگت سکرروروڈ کی حالت روز بروز خراب سے خراب تر ہو تی جارہی ہے۔ اس روڈ پر آئے روز اس حادثات پیش آنے کے باعث انسانی قیمتی جانیں ضائع ہو رہی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ حکومت مزید گلگت سکردوروڈ کی تعمیر میں مزیدتاخیر ی گئی تو ہم دیگر تنظیموں کے ساتھ ملکر بھرپور احتجاج کریں گے اور حکومت کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی انہوں نے کہاکہ ہمارے منتخب عوامی نمائندے وفاق کے سامنے جی حضوری کے سواءکچھ نہیں کر سکتے اگر منتخب عوامی نمائندے اسمبلی سے استعفیٰ دینے کی دھمکی دے تو گلگت سکردورڈ بند سکتی ہے انہوں نے پاک فوج سے اپیل کی ہے کہ وہ گلگت سکردوروڈ کی تعمیر میں اپنا کردارادا کریں تاکہ آئے روز ہونے والے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع بند ہو سکے انہوں نے اتوار کے روز روندو سے سکردو آتے ہوئے محکمہ تعلیم کے ملازم اشرف حسین کی حادثاتی موت کا ذمہ دار گلگت بلتستان کو قراردیا اور عدالت سے سوموٹو ایکشن لینے کی اپیل کی ہے انہوں نے محمد اشرف کے حادثاتی موت پر مرحوم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کی ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s