شیر قلعہ بجلی گھر کے مشینوں میں تیکنیکی خرابی۔ شیرقلعہ، گلاپور اور بیارچی میں 4 دنوں سے بجلی غائب

0592016 Sherqila.jpg

شیر قلعہ بجلی گھر کے مشینوں میں تیکنیکی خرابی۔ شیرقلعہ، گلاپور اور بیارچی میں 4 دنوں سے بجلی غائب


غذر (نمائندہ خصوصی) شیر قلعہ بجلی گھر کے مشینوں میں تکنیکی خرابی، چار دنوں سے شیرقعلہ، گلاپور اور بیارچی میں بجلی غائب اور کاروبار زندگی بری طرح متاثر۔ بجلی کی عدم فراہمی کی وجہ سے گاؤں مواصلاتی خدمات سے بھی محروم۔ زانگ، ٹیلی نار اور ایس کام کے حکام کا گاؤں میں موجود مواصلاتی ٹاور کے ساتھ نصب جنریٹرز کو تیل پر چلانے سے انکار کر دیا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s