عوامی ایکشن کمیٹی کے چیرمین مولانا سلطان ریئس اور کوارڈینیٹر فدا حسین کو غداری اور بغاوت کے مقدمات سے باعزت بری

ACC 05092016.jpg

عوامی ایکشن کمیٹی کے چیرمین مولانا سلطان ریئس اور کوارڈینیٹر فدا حسین کو غداری اور بغاوت کے مقدمات سے باعزت بری


گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک )عوامی ایکشن کمیٹی کے چیرمین مولانا سلطان ریئس اور کوارڈینیٹر فدا حسین کو غداری اور بغاوت کے مقدمات سے باعزت بری کردیا گیا۔عوامی ایکشن کمیٹی کے دونوں رہنماءں کو 15 اگست اور 26 اگست کے ہڑتال پر سٹی تھانہ میں دو الگ الگ مقدمات درج کئے گئے تھے اور اس کے بعد جے ائی ٹی کے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد دونوں رہنماوں کو کوئی ثبوت نہ ملنے پر فارغ کردیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق تحقیقات کے بعد اے ٹی اے اور غداری و دیگر مقدمات سے باعزت بری کردیا گیا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s