کمیونسٹ پارٹی چین کی دعوت ، ایڈوکیٹ امجد پی پی پی کے وفد کے ساتھ چین جائیں گے

کمیونسٹ پارٹی چین کی دعوت ، ایڈوکیٹ امجد پی پی پی کے وفد کے ساتھ چین جائیں گے


گلگت (پ ر ) پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈوکیٹ کمیونسٹ پارٹی چائنہ کی دعوت پراپنے ساتھ روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے۔اس وفد کی قیادت پاکستان پیپلز پارٹی کے چیر میں بلاول بھٹو زرداری کریں گے۔اس دورے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی قائدین فیصل کریم کندی ، اخون زادہ چٹان ، نور عالم خان ، ندیم افضل چن ، شازیہ مری ، ظفر لغاری و دیگر بھی ساتھ ہونگے۔ اس دورے میں پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر امجد حسین ایڈوکیٹ گلگت بلتستان کی نمائندگی کریں گے۔ متوقع ہے کہ پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے صدر اس دورے میں سی پیک جیسے اہم منصوبے پر چینی قیادت کو گلگت بلتستان کے لوگوں کے تحفظا ت سے آگاہ کریں گے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s