سٹی تھانہ گلگت کا مطلوب اشتہاری مجرم اسلام آباد سے گرفتار

گلگت(ارسلان علی)گلگت پولیس کی کامیاب کارروائی اسلام آباد آئرپورٹ سے 5لاکھ سرکی قیمت والا اشتہاری ملزم شیخ عالمگیر ولد دولت امان ساکن نپورہ بسین گلگت گرفتارکرکے گلگت پہنچادیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کومخبرکے اطلاع پر اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ ایران سے اسلام آباد آتے ہوئے آئیر پورٹ پرپہنچ گیا تھا۔ وہاں پر ایس ایس پی گلگت رانا منصور الحق کی خصوصی ہدیات پرSHO ظہور اور ان کی ٹیم موجود تھی جنہوں نے کامیاب کارروائی کرکے ملزم کواس مقام سے ہی گرفتار کرکے گلگت پہنچا دیا۔ ملزم شیخ عالمگیرمقدمہ عالت نمبر 251/2011بجرام6/7ATA،302/34 کے تحت سٹی تھانہ گلگت کیلئے مطلوب تھا ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s