“ٹوپی ڈے” منانے کے بجائے حکومت گلگت بلتستان کے کلچر اور حقیقی تاریخ کو نصاب میں شامل کرے: نوجوان صحافی کلیم برچہ

“ٹوپی ڈے” منانے کے بجائے حکومت گلگت بلتستان کے کلچر اور حقیقی تاریخ کو نصاب میں شامل کرے: نوجوان صحافی کلیم برچہ


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان صحافی کلیم برچہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ایک دن ٹوپی ڈے منانے ہمارے کلچر کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ گلگت بلتستان کے عوام خصوصا نوجوان روایتی ٹوپی کے ساتھ تصویریں کھنچوائیں گے اور اس سے کلچر کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ اگر حکومت صحیع معنوں میں کلچر کے لیے کچھ کرنا چاہتی ہے تو وہ کلچر اور گلگت بلتستان کی حقیقی تاریخ کو نصابی کتب میں شامل کرے۔ اس سے آنے والی نسلیں فائدہ اٹھائیں گی اور ہمارا کلچر خود بخود ترقی کرے گا اور نوجوان نسل تاریخ سے واقف ہوگی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s