ثقافتی ٹوپی ڈے، سوشل میڈیا پر گلگت بلتستان کی ثقافتی ٹوٹی چھاگئی

TOPi.jpg

کراچی (چیف رپورٹر) آج کے دن کو گلگتی ثقافتی ٹوپی ڈے کے طور پر منایا جارہا ہے اور سوشل میڈیا خصوصاً فیس بک پر گلگت بلتستان کی ثقافتی ٹوٹی چھاگئی ہے ۔ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے فیس بک کے صارفین اس دن جوش سے منارہے ہیں۔ ثقافتی ٹوپی ڈے کومنانے کے لیے ثقافتی ٹوپی پہنے تصاویر لگائی گئیں ہیں اور اس پر تبصرے ہورہے ہیں۔ ثقافتی ٹوپی ڈے کے معاملے میں پردیس میں مقیم گلگتی کافی جزباتی اور پرجوش نظر آتے ہیں۔اطلاعات کے مطابق گلگت بلتستان کے چند اسکولوں اور کالجوں میں بھی آج یہ دن منایا جا رہا ہے۔ فیس بک پر پاکستان کے دیگر شہروں اور ملک سے باہر مقیم گلگت بلتستان کے افراد کے تبصروں کے مطابق ثقافتی ٹوپی ہماری پہچان ہے اور ہمارے ثقافت کا ایک اہم جز ہے۔ یہ بات حیرت انگیز ہے کہ گلگت بلتستان کے مرد جوش و خروش سے ٹوپی ڈے منا رہے ہیں لیکن خواتین میں یہ جزبہ نہیں دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisements

One thought on “ثقافتی ٹوپی ڈے، سوشل میڈیا پر گلگت بلتستان کی ثقافتی ٹوٹی چھاگئی

  1. And when we raise question for our rights and independence, they refuse to even accept the reality.

    This event has clarified very well that where we stand! Where our mentality stands!

    Like

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s