گلگت بلتستان کے عوام کی رضا مندی اور شمولیت کے بغیر سی پیک بین الا قوامی قوانین کی خلاف ورزی اور اس معاہدے کو خودمتنازعہ بنانے کے مترادف ہے : عوامی ایکشن تحریک گلگت

14100481_1292222250797820_6677886886126000423_n.jpg

گلگت (پ ر) عوامی ایکشن تحریک گلگت کے زیر اہتمام ایک مقامی ہوٹل میں ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں رابطہ کمیٹی کے ارکان احسان علی ایڈوکیٹ، حاجی نائب خان، اعجاز الحق، مسعود ایڈوکیٹ ، حسنین رمل ، سردار حسین ، فہم عباس ریاض حسین ، نظام ساغر اور دیگر نے شرکت کی جس میں حالیہ سی پیک کانفرنس پر غور و خوض ہوا اور ایک قرار داد کے ذریعے مطالبہ کیا گیا کہ گلگت بلتستان کے عوام کی رضا مندی اور شمولیت کے بغیر سی پیک بین الا قوامی قونین کی خلاف ورزی اور اس معاہدے کو خودمتنازعہ بنانے کے مترادف ہے لہٰذا فوری طور پر معاہدے کو شفاف اور غیر متنازعہ بنانے کے خاطر گلگت بلتستان میں آئین ساز اسمبلی عمل میں لائی جائے جو کہ معاہدے میں شامل ہونے کے علاوہ دیگر معاملات سے طے کرے اور ضمانت فراہم کرئے بصورت دیگر یہ معاہدہ مشکوک اور متنازعہ تصور ہوگا جسکی زمہ داری حکمرانوں پر عائد ہوگی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s