ہنزہ ضمنی انتخابات کے امیدواران کاKKH پر دھرنا تیسرے روز بھی جاری

hunza-dharna.jpg

ہنزہ (مانیٹنگ ڈیسک) چیف الیکشن کمیشن نے ہنزہ ضمنی انتخابات تیسری مرتبہ ملتوی کرانے کے بعد تیسرے روز بھی دھرنا جاری ہے۔ اْمیداروں نے الیکشن کمیشن کی جانب سے تاحال نئی تاریخ کا اعلان نہیں کرنے پر احتجاج کرتے ہوئے دھرنا دیا ہے اور دھرنا جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دھرنے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار وزیر بیگ، پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار عزیز کریم، آزاد امیدوار کریم شیر خان، اورنیک نام اپنے کارکنوں سمیت کالج روڈ پر دھرنے میں شریک ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ جب تک الیکشن کمیشنر انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہیں کرتا تب تک دھرنا جاری رہے گا۔ اطلاعات کے مطابق حکمران جماعت نون کے نامزد اْمیداور سلیم خان اورآزاد امیدوار کرنل رعبید اللہ بیگ شامل نہیں ہیں۔

واضع رہے کہ ہنزہ میں ضمنی انتخابات رواں ماہ کی 29 تاریخ کو ہونے تھے لیکن گلگت بلتستان میں پاک چین اقتصادی راہداری کے حوالے سے منعقد ہونے والے کانفرنس کی وجہ سے منسوخ کردیے گئے ہیں تاہم ابھی تک نئی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s