خواتین کے حقوق و تحفظ کے لئے اسمبلی میں جلد بل پیش پیش کرونگی : صوبیہ جبین

sobia muqadam (1)

سکردو ( رجب علی قمر )صوبائی وزیر کھیل سیا حت و ثقافت صوبیہ جبین مقدم نے سکردو میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کی تحفظ کے لئے اسمبلی میں جلد بل پیش کررہی ہے خواتین کو مردوں کے شانہ بشانہ کھڑی کرنے کے قابل بنانے پر تیزی کے ساتھ کام ہورہا ہے پہلی بار حکومت نے دیہی علاقوں کے خواتین کی تعلیم پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے جس کو مدنظر رکھتے ہوئے دیامر میں 40 گرلز سکول تعمیر کررہے ہیں گلگت بلتستان کے خواتین کو دیکھ کر بہت خوشی محسوس کرتی ہوں یہاں کے خواتین میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے اُنہوں نے کہا کہ دیہی علاقوں کے خواتین کو صحت کے سہولیات مثلا زچگی وو یمن ڈویلیپمنٹ پر کام عنقریب شروع کیا جارہا ہے حسا س علاقوں میں خواتین کو زچگی کے کیسیز کو فیز کرنے کے لئے وہاں ڈیوٹی دینے والے فیمل ڈاکٹرز کی تنخواہیں ڈبل کی جارہی ہے خواتین کے تحفظ کا بل اسمبلی میں پاس ہونے کے بعد ان کی تمام حقوق انہیں مئیسر ہوگی جن میں وارثت ،حق مہر اور دیگر حقوق شامل ہیں جس کا اسلام بھی اجازت دیتا ہے بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں عورتوں کے حقوق کا خیال نہیں رکھا جاتا ہے والدین ،بھائی اور شوہر کے مصلحتوں کا شکار خواتین کو تمام تر جائز حقوق کے لئے اسمبلی میں پیش کی جانے والی بل ایک اہم سنگ میل ثابت ہوسکتی ہے صحافیوں سے گفتگو کے دوران اُنہوں نے کہا کہ صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے اس کے بغیر کوئی بھی معاشرہ نہیں چل سکتی قلم کی طاقت موئثر اور توانا ہوتی ہے جو معاشرے کے ہر مسائل کو اُجاگر کرنے میں اہم کردار اد ا کرتے ہیں اُنہوں نے کہا کہ صحافیوں کے حقوق کے لئے ہر وقت آواز بلند کرتی رہی ہوں میری ذاتی طور پر میڈیا سے لگاﺅ ہے کیونکہ میڈیا معاشرے کی عکاسی کرتا ہے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s