ہنزہ ضمنی انتخابات تیسری مرتبہ ملتوی

Hunza election postponed for third time

ہنزہ(جلباز علی خان) حلقہ 6 میں ہونے والے  ضمنی انتخابات تیسری بار ملتوی ہوگئے ہیں. تفصیلات کے مطاپق ہنزہ حلقہ نمبر 6 میں ہونے  ضمنی الکیشن کو حکومت نے  تیسری بار ملتوی کر دیا ہے. سرکاری ذرائع  کے ﻣﻄﺎﺑﻖ راوں ہفتے سی پیک کے سلسلے میں حکومت پاکستان کی طرف سے اہم سخصیات کی گلگت آمد متوفع ہے. اسی سلسلے میں  ضمنی الکیشن کو تیسری بار ملتوی کردیا گیا ہے.واضع رہے کہ اس سے پہلے 25 مئ 2016 کو بھی اس حلقے میں انتخابات ملتوی کردئے گئے تھے. بتایا جاتا ہے کہ یہ حکم چیف الکیشن  ﮐﻤﺸﻨﺮنے دیا تھا. واضح رہے کہ اس حلقے میں انتخابات 28 اگست کو یونے والےتھے۔

ذرائع سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ انتخابات ملتوی ہونے کی دوسری وجہ سی پیک کانفرنس بھی ہے جس میں آرمی چیف راحیل شریف، وزیراعظم پاکستان اور چین کی وفد کے ساتھ ساتھ دیگر شخصیات بھی گلگت کا دورہ کریں گے۔  

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s