ہنزہ کے عوام بالخصوص نوجوانوں سے گزارش ہے کہ اخون بائے کو ووٹ دیں: سابق ممبر قانون ساز اسمبلی

13882430_10154899718182565_7456598081428306003_n

اسکردو (اسٹاف رپورٹر) ماونٹین یوتھ فورم بلتستان کے بانی اور سابق رکن قانون ساز اسمبلی ڈاکٹر میسم نے کامریڈ بابا جان کے منتخب نمائندہ آخون بائی کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ رپورٹر ٹائمز سے خصوصی گفتگو کر تے ہو انھوں نے کہا کہ میں ہنزہ کے عوام خصوصا نوجوانوں سے اپیل کرتا کہ آخون بائے کو ووٹ دے کر اپنی دھرتی اور علاقہ کے ساتھ وفاداری کا ثبوت دیں۔ انھوں نے بابا جان رہائی تحریک کو بھی سراہا اور اس میں شامل ہو کر اپنے کردار ادا کرنے کا وعدہ کیا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s