گگت بلتستان میں جلد 3جی اور 4جی سروس کا آغاز کیا جائَے گا : میجر جنرل عامر عظیم باجوہ

3g-and-4g.jpg

سکردو ( رجب علی قمر ) ڈی جی ایس سی او گلگت بلتستان و آزاد کشمیر میجر جنرل عامر عظیم باجوہ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں جلد تھری جی فور جی سروس شروع کیا جارہی ہے اس ٹیکنالوجی کے بعد یہاں کے عوام کو درپیش انٹرنیٹ کے مسائل دور ہوں گے اور لوگ جدید ٹیکنالوجی سے مستفید ہو ں گے۔ ایس سی گلگت بلتستان کے عوام کے لئے کمیونیکشن کے سہولیات پہنچانے کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہے۔ دور دراز کی وادیوں میں لوگوں کو موبائل سروس کی سہولیات کے لئے سرگرداں ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں تھری جی فور جی کی سہولیات کو عوام تک پہنچانے کے لئے دن رات کوشش جاری ہے تھری جی فور جی ٹیکنالوجی کے بعد علاقے میں ترقی ہوگی اورلوگ خوشحال ہوں گے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s