نوربخشیہ کے روحانی پیشوا ابو فقیر کی موت کی خبر سن کر انتہائی دکھ ہوا : سعدیہ دانش

 

14034933_590842354428969_5521688746490835956_n

گلگت(ارسلان علی)پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی ترجمان سعدیہ دانش نے گزشتہ روز دیوسائی سے سکردو آنے والی گاڑی کے المناک حادثے میں نوربخشہ مسلک کے روحانی پیشوابوافقیراور ان کے ساتھ آٹھ افراد کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا۔ انھوں نے کہا کہ اس المناک حادثے کی خبر سن کر سخت دکھ اور افسوس ہوا۔ انہوںنے متاثرہ خاندان سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی جابحق ہونے والے افراد کو جوار رحمت میں جگہ دے اور مرحومین کے لواحقین کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم متاثرہ خاندان اور ان کے پیروکاروں کی غم میںبرابرکے شریک ہیں ۔ بوا فقیر جیسے عالم صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s