ہنزہ میں عوامی ورکرز پارٹی کی ریلی دیکھ کرحکمرانوں کی نیندیں ایک مرتبہ پھر اڑ گئیں ہیں: سعید تاجک

Flag_of_Awami_Workers_party

ہنزہ (اسٹاف رپورٹر) گزشتہ روز عوامی ورکرز پارٹی کی جانب سے نکالی گئی ریلی دیکھ کرحکمرانوں کی نیندیں ایک مرتبہ پھر اڑ گئیں ہیں۔ حکمران یہ نہ سمجھیں کہ باباجان کے کاغذات مسترد ہوجانے کے بعد ہماری پوزیشن خراب ہوگئی ہے۔ ہم کل بھی مظلوم اور عام آدم کے حقوو کے لیے میدان میں کھڑے تھے اور آج بھی کھڑے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار عوامی ورکرز پارٹی ہنزہ کے سعید تاجک نے رپورٹر ٹائمز سے خصوصی بات کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے مزید کہا کہ ہنزہ کے عوام گزشتہ جنرل الیکشن کی طرح اس بار بھی بلب پر مہر لگائیں گے اور اے ڈبلیو پی کے نامزد امیدوار اخون بائے کو منتخب کریں گے۔ انھوں نے مزید کہا کہ کل کی ریلی میں عوام کی شمولیت اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام آج بھی ہمارے ساتھ ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s