ابو فقیر کی موت سے پورے گلگت بلتستان کی قوم صدمہ پہنچاہے : فتح اللہ خان پی ٹی آئی

WhatsApp-Image-2016-08-21-at-9.19.18-PM

گلگت(ارسلان علی)پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے ڈپٹی آگنائزرفتح اللہ خان نے معروف عالم اور نوربخشہ مسلک کے روحانی پیشواابو فقیر اور ان کے باقی ساتھیوں کی المناک حادثاتی موت پر شدید رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس حاثاتی موت پر نہ صرف ان کے اہل خانہ و پیرو کار بلکہ پوری گلگت بلتستان کی قوم صدمہ پہنچاہے ۔ پیر کے روز ایک بیان میں انہوں نے اپنی پارٹی تحریک انصاف گلگت بلتستان کی جانب سے متاثرہ خاندان سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ للہ تعالی جاںبحق ہونے والے افراد کو جوار رحمت مےں جگہ دے اور مرحومےن کے لواحقےن کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔فتح اللہ نے کہا کہ اس غم میں تحریک انصاف کا ہر کارکن اور رہنماءان کے لواحقین کے ساتھ برابر شریک ہیں اور بوا فقیر جیسے علماءصدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s